عثمان خواجہ کی مشکل پچ پر شاندار سنچری

11 Oct, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(نیو زڈیسک) دبئی ٹیسٹ میں عثمان خواجہ نے پاکستان کے خلاف سنچری سکور کی، آسٹریلوی بلے باز نے 100 رنز کی اننگز میں دس چوکے لگائے۔مشکل پچ پر کمال بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عثمان خواجہ نے پاکستان کے خلاف سنچری بنا ڈالی۔ آسٹریلوی بلے باز نے 100 رنز کی اننگز میں دس چوکے لگائے۔سنچری پر عثمان خواجہ کی اہلیہ نے بھی خوشی منائی۔ عثمان خواجہ نے پہلی اننگز میں بھی پچاسی رنز بنائے تھے۔ یہ عثمان خواجہ کے کیرئیر کی ساتویں اور پاکستان کے خلاف پہلی سنچری ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: