اداکارہ کاجول نے عالیہ بھٹ کو عالیہ کپور کہہ ڈالا

11 Oct, 2018 روزنامہ اوصاف
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کاجول کی اداکارہ عالیہ بھٹ کو عالیہ کپور کہنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کاجول نے اداکارہ نیہادھوپیا کے ٹاک شو ’’نو فلٹر نیہا‘‘ کی نئی قسط کی عکسبندی کے دوران اداکارہ عالیہ بھٹ کے متعلق بات کرتے ہوئے انہیں غلطی سے عالیہ کپور کہہ دیاجس کے بعد اس غلطی کو سدھارنے کی کوشش کی گئی لیکن پھر بھی یہ وڈیو فوری طور پر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: