میٹرک بورڈ، نویں کلاس کے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

image
کراچی……ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم سال 2019 بغیر لیٹ فیس کے جمع کرانے کی تاریخ میں23نومبر تک توسیع کر دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسکولوں اور والدین کو سہولت فراہم کرنے کیلئے تاریخ آگے بڑھائی جا رہی ہے لہٰذا جن اسکولوں نے ابھی تک طلبہ کے امتحانی فارم جمع نہیں کرائے ہیں وہ جلد ہی فارم جمع کرا دیں۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.