بوم بوم آفریدی کا بھتیجا یوگنڈا کرکٹ کا ابھرتا ہوا ستارہ

08 Nov, 2018 وائس آف امریکہ اردو
واشنگٹن —پاکستان کے معروف سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی دھواں دار بیٹنگ اور انتہائی مؤثر سپن بالنگ کے ذریعے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی۔ اُن کے فین اُنہیں بوم بوم آفریدی کے نام سے پکارتے رہے۔ اب اُن کا ایک بھتیجا محمد عرفان آفریدی کی دنیائے کرکٹ میں اپنے چچا کے انداز میں آل راؤنڈر کے طور پر جگہ بنا رہا ہے۔محمد عرفان آفریدی یوگینڈا کی شہریت حاصل کرنے کے بعد یوگینڈا کی قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہو گئے ہیں۔ اُنہوں نے اپنی زور دار اور تیز رفتار بیٹنگ کے باعث شہرت حاصل کرنا شروع کر دی ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: