سی این این کے رپورٹر جم اکوسٹا کا وائٹ ہاؤس میں داخلہ بند

09 Nov, 2018 وائس آف امریکہ اردو
واشنگٹن —وسط مدتی انتخابات سے متعلق وائٹ ہاؤس میں بدھ کے روز پریس کانفرنس کے دوران صدرٹرمپ کے ساتھ تلخ سوال جواب کے نتیجے میں وائٹ ہاؤس کے لیے سی این این کے چیف رپورٹر جم اکوسٹا کا پریس کارڈ معطل کر کے وائٹ ہاؤس میں ان کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔اکوسٹا نے بدھ کی رات اپنی ایک ٹویٹ میں بتایا کہ جب انہوں نے وائٹ ہاؤس میں جانے کی کوشش کی تو سیکرٹ سروس کے ایک ایجنٹ نے انہیں اندر جانے سے روک دیا۔اپنی ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ میں انہیں الزام نہیں دیتا کیونکہ وہ اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: