ٹھگزآف ہندوستان ریلز ہوگئی، ابتدائی تبصرے حوصلہ افزا نہیں

09 Nov, 2018 وائس آف امریکہ اردو
واشنگٹن —بہت بڑے بجٹ سے بننے والی بالی وڈ کی فلم ٹھگز آف ہندوستان ریلیز ہو گئی ہے۔ اس فلم سے بہت سی توقعات وابستہ کی گئی ہیں اور یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ باکس آفس پر ایک بڑا بزنس کرے گی۔ٹھگز آف ہندوستان 8 نومبر کو بھارت، امریکہ اور متحدہ عرب امارات سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں ایک ساتھ ریلز ہوئی ہے۔ ناظرین کو یہ فلم کیسی لگی، یہ تو آنے والے دنوں میں پتا چلے گا، تاہم پہلے دن کے تبصرے کچھ حوصلہ افزا نہیں ہیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: