آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ کے نتائج کا اعلان

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کے آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان بروز ہفتہ 10 نومبر2018ء کو دوپہر 2بجے بورڈ کے کانفرنس روم میں کیا جائے گا،

 اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔ یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے۔

 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.