پہلی مرتبہ میکسیکو شہر کی خاتون سربراہ منتخب

06 Dec, 2018 نوائے وقت

بائیں بازو کی خاتون سیاستدان کلاڈیا شائن باوم کو میکسیکو شہر کی میئر منتخب کر لیا گیا ہے۔ وہ اس لاطینی امریکی شہر کی تاریخ میں پہلی خاتون مئیر ہوں گی۔ اس چھپن سالہ خاتون کی تقریب حلف برداری میں میکسیکو کے صدر بھی شریک ہوئے۔ صدر لوپیز اوبراڈور سن دو ہزار سے سن دو ہزار پانچ تک کروڑوں کی آبادی والے اس شہر کے مئیر رہ چکے ہیں۔


 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: