میٹرک بورڈ،دہم جماعت کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

image
گورنمنٹ اسکول بغیر کسی فیس کے اسی شیڈول کے مطابق امتحانی فارم جمع کرا سکتے ہیں

کراچی……ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر او رپرائیویٹ کے امتحانی فارم سال 2019کے جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے 9جنوری تک اضافہ کر دیا ہے جبکہ گور نمنٹ اسکول بھی بغیر کسی فیس کے اسی شیڈول کے مطابق امتحانی فارم جمع کرا سکتے ہیں۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.