پوزیشن حاصل کرنے والے 150طلباء و طالبات کی میرٹ لسٹ جاری

image
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک سائنس و جنرل گروپ 2018کے سالانہ امتحانات میں میرٹ پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کی لسٹ جاری کر دی ہے۔

میٹرک بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق سائنس گروپ کے 100جبکہ جنرل گروپ کے 50میرٹ پوزیشن ہولڈر طلباء وطالبات کو کیش ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ طلباء و طالبات ریسرچ سیکشن سے پروفارمہ حاصل کر کے ایک عدد حالیہ تصویر اور اپنے تعلیمی اداروں سے اسناد تصدیق کرا کے واپس ریسرچ سیکشن آفس میں جمع کرا سکتے ہیں۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.