حکومت اداروں کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے پر عزم ہے، زلفی بخاری

11 Jan, 2019 اب تک
حکومت اداروں کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے پر عزم ہے، زلفی بخاریاسلام آباد:(10 جنوری 2019) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور مشیر برائے اورسیز پاکستانیز زلفی بخاری کی سربراہی میں ای او بی آئی کے مسائل پر مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ای او بی آئی میں اصلاحات لانے سمیت کم از کم اجرت اور پینشن کو مرحلہ وار بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری، مشیر برائے تجارت عبدالرازق داؤد، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف اور ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ای او بی آئی کے پنشنرز کا مسئلہ زیر غور آیا۔زلفی بخاری نےکہا کہ پنشن نیٹ کو بڑھانے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ ای او بی آئی میں 4 لاکھ 50 ہزار سے زائد پنشنرز ہیں جن کو مزید سہولت دی جائے گی۔ موجودہ حکومت اداروں کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے پر عزم ہے۔AbbTakk News Abbtakk Pakistan business Zulfi Bukhari حکومت اداروں کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے پر عزم ہے، زلفی بخاری
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: