چور چور، ڈاکوڈاکو کہنے والوں کی باجی چور نکلی

11 Jan, 2019 چینل24

24نیوز : مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چور چور ، ڈاکوڈاکو کہنے والوں کی باجی چور نکلی، علیمہ باجی کی غیر قانونی جائیداد کے ذرائع چندا، تعلیم کے پیسے، اور تحریک انصاف کے جعلی اکاؤنٹس ہیں۔

 مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات فوادچودھری کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہنا ہے کہ علیمہ خان کے وہ کیا ذرائع ہیں جن سے اربوں روپے کی غیر قانونی جائیداد خریدی گئی۔

 علیمہ باجی کی غیر قانونی جائیداد کے ذرائع چندا، تعلیم کے پیسے، اور تحریک انصاف کے جعلی اکاؤنٹس ہیں۔ علیمہ باجی کو چوری کا حساب دینا پڑے گا۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں