حافظ آباد میں فائرنگ کرکے سرکاری وکیل کو قتل کردیا گیا

11 Jan, 2019 اب تک
حافظ آباد میں فائرنگ کرکے سرکاری وکیل کو قتل کردیا گیاحافظ آباد:(11 جنوری 2019) کسوکی روڈ پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے سرکاری وکیل نائلہ امجد کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطا بق مقتولہ نائلہ امجد سول کورٹ میں تعینات تھیں۔نائلہ امجد علی الصبح اپنے گھر سے ورزش کیلئے جم جانے کیلئے نکلیں تو نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی تفتیش کی جارہی ہے، قاتلوں کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔AbbTakk News Crime Firing investigation lawyer jukked Pakistan Police حافظ آباد میں فائرنگ کرکے سرکاری وکیل کو قتل کردیا گیا

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں