مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے آگاہی کیلئے موبائل ایپ لانچ

11 Jan, 2019 اب تک
مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے آگاہی کیلئے موبائل ایپ لانچاسلام آباد:(11 جنوری 2019) قومی ادارہ صحت نے مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے آگاہی کیلئے موبائل ایپ لانچ کردی۔ترجمان قومی ادارہ صحت کے مطابق ماسکیٹوز الرٹ پاکستان کے نام سے لانچ کی گئی اینڈرائیڈ ایپ ہر شخص استعمال کرسکے گا۔شہری اپنے علاقوں میں موجود مچھروں کی تصاویر بناکر اپلوڈ کرسکیں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ایپ لانچ کرنے کا مقصد مچھروں کی اقسام کی درست معلومات کا حصول ہے۔AbbTakk News app health Information Islamabad] Mosquitoes National Institute of Health science and technology مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے آگاہی کیلئے موبائل ایپ لانچ

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں