اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر کا پاکستان کا دورہ

18 Jan, 2019 وائس آف امریکہ اردو
واشنگٹن — اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ فرنینڈا ایسپینوسا پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے وزیر اعظم عمران خاں سمیت وزیر خارجہ اور دوسرے عہدے داروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔

انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے زیر بحث آنے والے موضوعات کا ذکر کیا ہے۔


 
« مزید خبریں