امریکی وزیردفاع پیٹرک شیناہن غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے

11 Feb, 2019 اب تک
امریکی وزیردفاع پیٹرک شیناہن غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئےکابل: (11 فروری 2019) امریکی وزیر دفاع پیٹرک شیناہن غیراعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ امریکی سیکریڑی دفاع پیٹرک امریکی فوج اورافغان صدراشرف غنی سےملاقات کریں گے۔امریکی وزیردفاع پیٹرک شیناہن غیر اعلانیہ دورے پرکابل پہنچ گئے۔ امریکی سیکریڑی دفاع پیٹرک امریکی فوج اورافغان صدراشرف غنی سےملاقات کریں گے  خبررساں ایجنسی کےمطابق امریکی وزیردفاع پیٹرک شیناہن اپنے پہلے دورے پر افغانستان کے دارلحکومت کابل میں موجود ہیں۔ انہوں نےامریکا کی سترہ سالہ افغانستان میں جاری جنگ کےخاتمےکی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ افغان شہریوں کو یہ فیصلہ کرناہے کہ وہ افغانستان کوکیسا دیکھناچاہتے ہیں۔پیٹرک شیناہن کابل میں امریکی فوجی اہلکاروں، افغان رہنماؤں اورافغان صدر سےملاقات کریں گے۔ امریکی وزیر دفاع نے دورے کے دوران ابھی تک چودہ ہزار امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔Defence Secretary Kabul Patrick US Minister of defece

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں