بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنائی جائے گی

11 Feb, 2019 نیو

ممبئی : بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنائے جائے گی جس کے لیے ثانیہ نے ا پنی بائیو تصویر اور دیگر تفصیلات کے لیے معاہدہ بھی کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی فلمساز رونی نے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے ، فلم کی بائیو پک کے لیے ٹینس سٹار نے بھارتی فلمساز سے معاہدہ کر لیا ہے ۔

ثانیہ مرزا نے فلم کے لیے فوٹو گرافی کا معاہدہ کر لیا ہے ، ثانیہ تصویر کیساتھ دیگر تفصیلات سے بھی فلمساز کو آگاہ کریگی تاکہ ان کی زندگی کی صیح معنی میں عکاسی کی جا سکے۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں