لڑکی کی تصاویرفیس بک پر اپ لوڈ کرنے پر نوجوان گرفتار

12 Feb, 2019 نیو

شاور: ایف آئی اے نے لڑکی کی تصاویر غیرقانونی طور پر فیس بک پر اپ کرنے پر نوجوان کو حراست میں لے لیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل نے لڑکی کی تصاویر فیس بک پر اپ کرنے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا ۔

عرفان علی شاہ لڑکی کو بلیک میل کرنے کے لیے میسنجر پر اسے غیراخلاقی تصاویر بھیج رہا تھا اور ساتھ میں اس کے رشتے داروں کو بھی یہ تصاویر بھیج رہا تھا تاکہ لڑکی کو بدنام کیا جا سکے ۔سب انسپکٹر ناہید بلال نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے ۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں