سسرال کا بہو پر پر ڈنڈوں سے تشدد

15 Apr, 2019 اب تک
سسرال کا بہو پر پر ڈنڈوں سے تشددگوجرانوالہ:(15 اپریل 2019) گوجرانوالہ میں سسرال نے بہو پر کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقے میں کھانا بنانے میں تاخیر پر ساس اور دیور نے خاتون پر ڈنڈوں سے تشدد کیا ہے۔ متاثرہ خاتون کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔پولیس کے مطابق تشدد کا واقعہ تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ میں پیش آیا۔ خاتون فروا کی چار سال قبل شادی ہوئی متاثرہ خاتون کا شوہر بیرون ملک مقیم ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا بیان قلمبند کرلیا گیا ہے میڈیکل رپورٹ کے بعد تشدد کا مقدمہ درج کیا جائےگا ۔Abbtakk Crime AbbTakk News Abbtakk Pakistan Gujranwala Pakistan pakistan news torture

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں