چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

16 Apr, 2019 اب تک
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گےکوئٹہ: (16 اپریل 2019) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ہزار گنجی دھماکےمیں شہید افراد کے لواحقین سے تعزیت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ ہزارگنجی دھماکےمیں شہید افراد کے لواحقین سے تعزیت کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری متاثرین سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس بھی کریں گے ۔AbbTakk News Abbtakk Pakistan Bilawal Bhutto Blast Pakistan Quetta visit quetta چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں