پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

16 Apr, 2019 اب تک
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغازکراچی:(16 اپریل 2019) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کاآغاز مثبت رجحان سے ہوا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کا آغاز منثت انداز میں ہوا۔ پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس میں تینتالیس پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد کرنٹ انڈیکس سینتیس ہزار پانچ سو تینتالیس کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو چھیا سٹھ پوائنٹس کے اضافے سے تینتیس ہزار پانچ سو چار پربندہوئی تھی۔Abbtakk Business AbbTakk News Abbtakk Pakistan Karachi Pakistan pakistan news PSX

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں