سعودی عرب نے بھی پٹرول کے نرخ بڑھا دیے ‏

16 Apr, 2019 92 نیوز

ریاض ( 92 نیوز) عرب ریاستوں کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد سعودی عرب نے بھی پیٹرول کے نرخ بڑھا دیے ۔

سعودی عرب کی سرکاری پیٹرولیم کمپنی آرامکوکےمطابق مملکت میں بینزین91 پیٹرول کی قیمت ایک روپیہ 40پیسے کےاضافے کےساتھ 54.30جبکہ  بینزین 95قیمت  2.10 کے اضافے کے ساتھ 79.17روپےہوگئی ہے۔

رواں سال کی دوسری سہ ماہی کےلیےڈیزل کی قیمت17.71روپے،مٹیکےتیل کی قیمت  24.12روپےجبکہ ایل پی جی کیقیمت 28.27روپےفی لیٹرمقررکی گئی ہے۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں