دنیا کے 100 بااثر ترین شخصیات میں وزیراعظم عمران خان کا نام بھی شامل

18 Apr, 2019 نوائے وقت

ٹائم میگزین نے وزیراعظم عمران خان کو 2019کی سو بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔سالانہ جاری ہونے والی ٹائم میگزین کی فہرست میں نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے بعد معاملے پر ردعمل دینے پر عالمی سطح پر داد وصول کرنے والی نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا نام بھی شامل ہے۔فہرست میں دیگر افراد میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، پوپ فرانسس، امریکی کانگریس کی الیگزینڈرا اوکاسیو کورٹیز، چینی صدر شی جن پنگ، ابو ذہبی کے ولی عہد زید النہیان، ملیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نتن یاہو شامل ہیں۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں