آل راونڈر انور علی کی ایڑھی کا لند ن میں کامیاب آپریشن

18 Apr, 2019 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کے نوجوان آل راونڈر انور علی لندن میں ایڑھی کے کامیاب آپریشن کے بعد تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں، پی ایس ایل کی فاتح کوئٹہ گلیڈیٹر کی نمائندگی کرنے والے انور علی کا آپریشن معروف اسپورٹس سرجن پروفیسر جیمز کلیڈر نے کیا، 22 انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے انور علی 16 ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں