اسد عمر کا استعفیٰ ، مارکیٹ پہلے گری بعد میں صورتحال بہتر ہوگئی

18 Apr, 2019 92 نیوز

 کراچی (92 نیوز) اسد عمر کے استعفے کی خبرسےمارکیٹ پہلے گری لیکن بعد میں صورتحال بہتر ہوگئی۔ انڈیکس 36417 کی نچلی اور 36916پوائنٹس کی بلند سطح تک گیا۔

 ٹریڈنگ کےدوران انڈیکش 36 ہزار 417 کی نچلی اور 36 ہزار 916 کی بلند سطح پر دیکھا گیا۔ مارکیٹکے اختتام پر انڈیکس 59 پوائنٹس کے اضافے سے 36 ہزار 811 پوائنٹس پر بند ہوا۔

 سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ آئندہماہ بجٹ بھی پیش ہونے والا ہے، ایسی صورتحال میں وزیر خزانہ کے مستفی ہونے سے منفیاثرات مرتب ہوں گے۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں