امریکی اداکار بریڈلے ویلش کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

19 Apr, 2019 نیو

لاس اینجلس : امریکی اداکار بریڈلے ویلش کو سکارٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈن برگ میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق 42 سالہ اداکار بریڈلے ویلش کو ایڈن برگ میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ عینی شاہد نے ایڈن برگ پولیس کو بتایا کہ بریڈلے ویلش پر سر پر گولی لگنے سے ہلاک ہوئی ہیں۔

پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں