حیات آباد آپریشن میں زخمی ہونے والا لانس نائیک شہید ہوگیا، آئی ایس پی آر

21 Apr, 2019 اب تک
حیات آباد آپریشن میں زخمی ہونے والا لانس نائیک شہید ہوگیا، آئی ایس پی آرراولپنڈی: (20 اپریل 2019) حیات آباد آپریشن کا زخمی لانس نائیک ظفر اقبال شہید ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ظفر اقبال کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کردی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حیات آباد آپریشن کا زخمی لانس نائیک ظفر اقبال شہید ہوگیا ۔شہید کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کی گئی۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور،دیگر سیاسی و عسکری حکام نے شرکت کی۔شہید کا جسد خاکی آبائی علاقے خوشاب روانہ کیا جائے گا جہاں اس کی تدفین پورے فوجی اعزاز کیساتھ کی جائے گی۔AbbTakk News Abbtakk Pakistan funeral garrision ISPR Pakistan prayed RAWALPINDI حیات آباد آپریشن میں زخمی ہونے والا لانس نائیک شہید ہوگیا، آئی ایس پی آر

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں