جرمن سیاح پاکستانی لوگوں، ثقافت، تاریخ اور کھانوں کی دلدادہ

22 Apr, 2019 قومی اخبار

پشاور… برلن کی متعدد این جی اوز کیلیے کام کرنے والی جرمن سیاح سارہ نے پاکستانی لوگوں، ثقافت، تاریخ اور کھانوں کے ساتھ والہانہ رغبت کا اظہارکرتے ہوئے پاکستان کو گوناگوں تہذیبوں کا ملک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان میں بہت سے ایسے مقامات ہیں جنھیں دنیا کو دیکھنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں : سارہ نے کہا کہ پاکستان کا یہ ان کا دوسرا دورہ ہے، وہ جہاں بھی گئیں لبوں پر مسکراہٹ لیے لوگوں نے میرا استقبال کیا، میں کراچی، ملتان، لاہور، گلگت بلتستان کے بعد اب خیبرپختونخوا کا دورہ کر رہی ہوں، یہاں نسلی طور پر مختلف لوگ آباد ہیں، ہر 10 کلو میٹر کے بعدکلچر بدل جاتا ہے۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں