انتہا پسند مودی کی اپنی والدہ سے بدتہذیبی

23 Apr, 2019 اب تک
انتہا پسند مودی کی اپنی والدہ سے بدتہذیبیچندی گڑھ:(23 اپریل 2019) انتہا پسند مودی کی اپنی والدہ سے بدتہذیبی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔تفصیلات کے مطابق انتہا پسند مودی کے قریب سے ادب و آداب چھو کر بھی نہیں گزرا۔ ووٹ ڈالنے سے پہلے ماں کے در پہنچے تو ان کے ہاتھ سے کئی بار رومال کھینچ کر اپنے قبضے میں جمایا ۔ ہیرا بہن بے چاری بس منہ ہی دیکھتی رہ گئیں۔مودہ ی والدہ مٹھائی کھانے کے بعد اپنا منہ صاف کرنا چاہتی تھیں لیکن مودی نے یہاں بھی بدتہذیبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان سے رومال لے لیا۔ماتا جی نے پھر رومال پر حق جتانے کا سوچا تو مودی کی تو عادت ہے ہی دوسروں کی چیزوں کا اپنا سمجھنا مجال ہے کہ رومال دیا ہو اور رہ گئیں ہیرا بہن وہ بے چاری تو یہی سوچتی رہیں کہ ہاتھ کو آیا مگر منہ کو نہ لگا۔AbbTakk News Abbtakk Pakistan Abbtakk World Chandigar Modi Modi Misbehave Her Mother

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں