عمران خان کی چودھری سرور سے دوسری ملاقات بھی ملتوی

23 Apr, 2019 92 نیوز

 اسلامآباد (92 نیوز) عمران خان کی گورنر پنجاب چودھری سرورسے دوسری ملاقات بھی ملتوی ہو گئی۔

پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات کی خلیج مزید بڑھگئی۔ طویل غیر ملکی دورے اور ق لیگ کے تحفظات دور نہ کرنے کی وجہ سے عمران خان گورنرپنجاب سے ناراض ہیں۔

گورنر پنجاب چودھری سرور سےوزیر اعظم عمران خان سے آج ہونے والی ملاقات شیڈول تھی جس کہ ملتوی ہو گئی تاہم نعیم الحق سے عمران خان کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہگورنر پنجاب کی تبدیلی کا بھی امکان ہے۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں