قدرت کا کرشمہ، خاتون 27 سال کومہ میں رہنے کے بعد ہوش میں آ گئی

24 Apr, 2019 اب تک
قدرت کا کرشمہ، خاتون 27 سال کومہ میں رہنے کے بعد ہوش میں آ گئیدبئی:(24 اپریل 2019) متحدہ عرب امارات میں خاتو ستائیس سال کومہ مین رہنے کے بعد ہوش میں آ گئی۔تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں منیرہ عبداللہ نامی خاتو ستائیس سال قبل حادثے کے بعد کومہ میں چلی گئی تھی۔ ڈاکٹروں کی جانب سے جواب دینے کے باوجود خاتون کے بیٹے نے ہمت نہ ہاری اور قدرت کے اس معجزانہ کرشمے نے سب کو حیران کر دیا ہے۔اماراتی اخبار کے مطابق منیرہ عبداللہ العین میں اپنے چار سال کے بیٹے کو اسکول سے گھر لیکر آرہی تھیں جب ان کی گاڑی ایک اسکول وین سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ان کو سخت دماغی چوٹیں آئیں جو کومہ کا سبب بنیں ۔AbbTakk News Abbtakk Pakistan Abbtakk World Dubai UAE Woman Wakes Up From Coma After 27 Years

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں