لاہور : افغان خاتون سمیت تین دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا گیا

16 May, 2019 نیو

لاہور : لاہور سے خاتون سمیت تین دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا ، سیکیورٹی اہلکاروں نے تینوں مبینہ دہشتگردوں کو نامعلوم افراد پر منتقل کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے لاہور سے ایک خاتون سمیت تین دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

دہشتگردوں سے تین خودکش جیکٹس اور دیگر سامان برآمد کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں