ابھی سےاست کی باریکیوں پر عبور نہیں، جارج کلونی

16 May, 2019 نیو

لاس اینجلس:  ہالی وڈ اداکار جارج کلونی کا کہنا ہے کہ وہ سےاست میں حصہ نہیں لے رہے ہیں۔

ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکار جارج کولونی نے میڈےا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں ابھی سیاست کی باریکیوں اور مہارتوں سے ناواقف ہوں اس لئے ابھی سیاست میں قدم نہیں رکھوں گا۔

ان کا اےک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ وہ ابھی عوام کو لے کر بھی تذبذب میں مبتلا ہے کہ وہ ان کو ووٹ ڈالیں گے ےا نہیں ۔ ےاد رہے جارج کلونی نے کچھ دن پہلے اپنے اےک بیان میں 2020ءمیں سےاست میں آنے کا اعلان کیا تھا۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں