اپوزیشن کی تحریک چارٹر آف ڈیموکریسی کی خلاف ورزی

16 May, 2019 قومی اخبار

اسلام آباد … وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ سی اوڈی پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے دستخط کئے تھے ، الیکشن ہارنے والوں کوملک چلتا ہوا نظر نہیں آتا،اپوزیشن حکومت مخالف تحریک چلاتی ہے تو سی اوڈی کی خلاف ورزی ہوگی۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’آف دی ریکارڈ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ سی اوڈی پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے دستخط کئے تھے، الیکشن ہارنے والوں کوملک چلتا ہوا نظر نہیں آتا،اپوزیشن حکومت مخالف تحریک چلاتی ہے تو سی اوڈی کی خلاف ورزی ہوگی۔

یہ خبر بھی پڑھیں : ان کا کہنا تھااکثریت نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا لیکن لوگ اب بے نقاب ہورہے ہیں ، یہ لوگ پارٹی سطح ، اسمبلی اورمیڈیا پر بھی بے نقاب ہورہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو پانچ سال پورے کرنے چاہئے ، مسائل بہت زیادہ ہیں، اپوزیشن کے مسائل عوام کے مسائل سے مختلف ہیں۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں