فلم ”لوڈ ویڈنگ “’ ایشیئن فلم اینڈ ٹی وی ویک فیسٹیول‘ میں جمعہ دکھائی جائے گی

16 May, 2019 نیو

اسلام آباد:  پاکستانی اداکار فہد مصطفی اور مہوش حیات کی فلم ” ویڈنگ “ چین میں ایشیئن فلم اینڈ ٹی وی ویک فیسٹیول میں آج دکھائی جائے گی۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ” ویڈنگ “ کے ہدایت کار نبیل قریشی نے ٹویٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری فلم ” ویڈنگ “ سے چین کے ایشیئن فلم اینڈ ٹی وی ویک فیسٹیول کا آغاز ہو گا جس میں فزا علی مرزا پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ فلم  جمعہ کو گوانگھزو اور ہفتہ 18مئی کو بیجنگ میں دکھائی جائے گی۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں