نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی، 3 کلو آئس ہیروئن برآمد

16 May, 2019 اب تک
نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی، 3 کلو آئس ہیروئن برآمد

اسلام آباد:(16 مئی 2019) نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی کر کے تین کلو آئس ہیروئن برآمد کر لی۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کے دوران بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع اے این ایف مدینہ جانے والے مسافر سے تین کلو آئس ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔

اے این ایف ذرائع کے مطابق ملزم ثاقب خان نوشہرہ کا رہائشی ہے جسے ایک این ایف تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں