نک کریگوئس انڈر آرم سروس کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے

16 May, 2019 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)آسٹریلوی ٹینس پلیئر نک کریگوئس اٹالین اوپن میں اپنی مہم کا آغاز انڈر آرم سروس سے کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے۔نک کریگوئس نے ورلڈ نمبر 14 روس کے ڈینیئل میڈویڈیف کے خلاف انڈر آرم سروس سے مقابلے کا آغاز کیااور 2 سیٹ سے فاتح رہے، اس طرح کی سروس کو اچھا تصور نہیں کیا جاتا، جس کی وجہ سے شائقین کی جانب سے سوشل میڈیا پر ان پر تنقید بھی ہورہی ہے۔

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں