راحت فتح علی خان میوزیکل فلم بنا رہے ہیں

16 May, 2019 وائس آف امریکہ اردو
کراچی — 

پاکستانی سنگر راحت فتح علی خان اور ان کے منیجر سلمان احمد خان ان دنوں بھارتی ہیروئن اور پاکستانی ہیرو کے ساتھ ایک میوزیکل فلم بنانے کی تیاریوں میں ہیں جو راحت فتح علی خان کی بطور میوزک ڈائریکٹر پہلی فلم ہو گی۔

راحت فتح علی خان کے منیجر سلمان احمد نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ دنیا راحت فتح علی خان کو بطور سنگر اور قوال تو جانتی ہی ہے لیکن یہ ایسی پہلی فلم ہے جس کا میوزک راحت خود کمپوز کر رہے ہیں، جب کہ فلم کا پروڈیوسر میں ہوں اور معاون پروڈیوسر راحت فتح علی خان ہیں۔

حالیہ کشیدگی کے باعث پاکستانی فن کاروں پر بھارت میں عائد پابندی کے باوجود بھارتی ہیروئن لانے سے متعلق ایک سوال پر سلمان احمد کا کہنا تھا۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں