پانچواں ون ڈے، انگلینڈ کے 351 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑاگئی

19 May, 2019 روزنامہ خبریں
لیڈز(ویب ڈیسک) پانچویں ون ڈے میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 352 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں قومی ٹیم کے 3 کھلاڑی صرف 6 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ لیڈز میں کھیلے جارہے 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 351 رنز بنائے جس کے جواب میں قومی ٹیم کی جانب سے فخرزمان اور عابد علی نے اننگز کا آغاز کیا لیکن دونوں ناکام ثابت ہوئے اور بالترتیب 0 اور 5 رنز بناکر آﺅٹ ہوئے جس کے بعد محمد حفیظ بیٹنگ کے لیے لیکن وہ بھی کھاتہ کھولے بغیر پویلین واپس لوٹ گئے۔اس سے قبل انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے اننگز کا

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں