تفریح سے بھرپور فلمیں زرمبادلہ کمانے کا موقع دے سکتی ہیں: یاسر نواز

20 May, 2019 روز ٹی وی

اداکار و ہدایت کار یاسر نواز نے کہا ہے کہ ملک میں جدید ٹیکنالوجی کے رجحان کا فروغ خوش آئند ضرور ہے لیکن بعض اوقات اس سے نقصان بھی بہت ہو جاتا ہے۔

واضح رہے کہ فلم “رانگ نمبر” کے سیکوئل کی ہدایات یاسر نواز نے دی ہیں جسے عید الفطر پر لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر کے سنیمائوں کی زینت بنایا جائے گا۔ فلم کی پروموشن کے دوران لیڈ کاسٹ کی مختلف پلیٹ فارمز پر شائقین نے بھرپور پذیرائی کی ہے۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں