پولینڈ میں خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیدیا

22 May, 2019 نوائے وقت

وارسا (نیٹ نیوز) پولینڈ کے شہر کراکوف میں ایک خاتون نے بیک وقت چھ بچوں کو جنم دیا۔ زچہ بچہ کی صحت اچھی ہے۔ پولینڈ میں بیک وقت اتنے بچوں کی پیدائش پہلا واقعہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی اسپتال کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بچوں میں چار لڑکیاں اور دو لڑکے شامل ہیں۔ تمام بچوں کا وزن ایک کلوگرام سے زائد ہے اور ان کی صحت اچھی ہے۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں