پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

24 May, 2019 نوائے وقت

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز میں انڈیکس مندی کا شکار رہا اور ہنڈریڈ انڈیکس 100 سے زائد پوائنٹس تک گر گیا۔آخری اطلاعات تک پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ہے اور 100 انڈیکس 35 ہزار 556 دیکھا گیا۔گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 944 پوائنٹس اضافے سے 35 ہزار 581 پر بند ہوا اور مجموعی طور پر 2 روز میں 100 انڈیکس میں 6.4 فیصد اضافہ ہوا۔ 


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں