ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 76.84 کروڑ ڈالر کم ہو گئے

24 May, 2019 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(نیو زڈیسک) بیرونی قرض اور دیگر ادائیگی پر ملکی زرمبادلہ زخائر 76 کروڑ 84 لاکھ امریکی ڈالر کم ہو گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے مجموعی زرمبادلہ زخائر کی مالیت 15ارب 12کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔مرکزی بینک کے ذخائر گھٹ کر 8 ارب 6 کروڑ ڈالر رہ گئے۔ کمرشل بینکوں کے پاس 7ارب 6 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے زخائر موجود ہیں۔

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں