روبوٹ کا 3 ٹن وزنی جہاز کو 30 فٹ تک کھینچنے کا حیرت انگیز مظاہرہ

25 May, 2019 روزنامہ جناح

روم:  اٹلی میں چار ٹانگوں والے روبوٹ کا 3 ٹن وزنی جہاز کو 30 فٹ تک کھینچنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کے ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ کے محققین کا تیار کردہ  HyQReal  نامی چار ٹانگوں والا روبوٹ بھاری بھرکم وزن اٹھانے اور چیزوں کو کھینچنے میں مہارت رکھتا ہے۔

اس روبوٹ کا اپنا وزن 280 پونڈ ہے اور اس نے 3 ٹن وزنی جہاز کو 30 فٹ تک کھینچنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا۔ اس معرکے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس حیرت انگیز روبوٹ کی طاقت پر دلچسپ تبصروں میں مصروف ہیں۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں