امریکی شہر اوکلاہوما میں طوفان نے تباہی مچادی

26 May, 2019 اب تک
امریکی شہر اوکلاہوما میں طوفان نے تباہی مچادیواشنگٹن: ( 26 مئی 2019) امریکی شہر اوکلاہوما میں طوفان نے تباہی مچادی۔ مختلف واقعات میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

امریکا کے جنوبی شہر اوکلاہوما میں طوفان نےنظامِ زندگی کو درہم برہم کردیا۔ تیزہواؤں نے مواصلاتی نظام بگاڑدیا۔تیز آندھی کے باعث کئی مکانات تباہ ہوگئے اور درخت سڑکوں پرگرگئے۔

مختلف حادثات میں زخمی ہونے والے افراد کواسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیواہلکاروں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں