جھنگ میں رکشہ اور مسافر بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

26 May, 2019 اب تک
جھنگ میں رکشہ اور مسافر بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحقجھنگ: ( 26 مئی 2019) چینیوٹ روڈ پر مسافر بس اور رکشہ میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق جھنگ میں بس اور رکشہ میں تصادم ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ مرنے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں