وزیر اعظم کا نریندر مودی کو فون ، الیکشن میں جیت پر مبارک باد دی

27 May, 2019 نیو

تفصیلات کے مطابق ، وزیر اعظم عمران خان نے نریندر مودی کو جنوبی ایشیا میں امن، خوشحالی اور غربت ختم کرنے کے مقاصد کےلئے ساتھ مل کر کام کرنے کی پیشکش کی ہے ۔

وزیر اعظم نے جنوبی ایشیا میں امن ، خوشحالی اور ترقی کے لیے اپنے وژن کو دہرایا اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ پاکستان اور بھارت اپنے عوام کی ترقی کے لیے مل کر کام کریں ۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں