یوٹیوب نے نفرت انگیز مواد اور ویڈیوز پر پابندی لگا دی

09 Jun, 2019 جی این این
کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ یوٹیوب نے نفرت انگیز، تعصب اور نسلی امتیاز پر مبنی مواد اور ویڈیوز پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ گوگل کی ملکیت یوٹیوب کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ’یوٹیوب‘ ہمیشہ سے نفرت اور اشتعال انگیز ویڈیوز کے خلاف سخت اصولوں پر کاربند ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ نئی پالیسیاں ترتیب دیتی رہتی ہے ، کمپنی نے اس سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے نفرت آمیز مواد کے خلاف نئی پالیسی مرتب کی ہے جس کا اطلاق آج سے ہو گا۔

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں