بچوں کی مشقت کے خلاف عالمی دن آج منایا جارہا ہے

12 Jun, 2019 نوائے وقت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں سے جبری مشقت کے خاتمے کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منا نے کا مقصدمحنت کش بچوں کے مسائل کے اجا گر کرناہے۔ دن کی مناسبت سے مختلف تقریبات اور واکس کا اہتمام کیا جا تا ہے۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں