حکومت بچوں سےجبری مشقت کے خاتمہ انکے بہتر مستقبل کیلئے پرعزم ہے:شیریں مزاری

12 Jun, 2019 نوائے وقت

بچوں سےجبری مشقت کےخاتمے کے دن کےحوالے سے ڈاکٹر شیریں مزاری کا پیغام حکومت بچوں سےجبری مشقت کے خاتمہ انکے بہتر مستقبل کیلئے پرعزم ہے وزارت انسانی حقوق پاکستانی بچوں کےروشن مستقبل کیلئے پرعزم ہے آئین پاکستان اور اسلام میں بچوں کے حقوق سے متعلق رہنمائی کی گئی ہے


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں